لاش برآمد

لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر)لٹن روڈ کے علاقے سے 55سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد،تفصیلات کے مطابق چوبرجی پارک میں نامعلوم شخص کی لاش پڑی دیکھ کر راہگیر نے پولیس کو اطلاع دی۔

مزید :

علاقائی -