نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،دوسرا زخمی

نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،دوسرا زخمی

  



لاہور(کرائم رپورٹر) تھانہ سبزی منڈی کی حدود میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق، دونوں افراد دکان کے سامنے سو رہے تھے۔

مزید : علاقائی