منشیات فروش گرفتار

منشیات فروش گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر) ہربنس پورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا،ملزم تاج سے3کلو اور ملزم طاہر کے قبضہ سے ڈیڑھ کلو گرام سے زائد چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

علاقائی -