سید جبران صباء قمر کے ساتھ فلمی کیرئیر شروع کریں گے

سید جبران صباء قمر کے ساتھ فلمی کیرئیر شروع کریں گے
سید جبران صباء قمر کے ساتھ فلمی کیرئیر شروع کریں گے

  



لاہور(فلم رپورٹر)ٹی وی کے صف اول کے اداکار سید جبران اب فلمی میدان میں اداکاری کے جوہر دیکھائیں گے، صبا قمر کے ساتھ فلمی کیرئر کا آغاز کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار سید جبران نے فلمی دنیا میں قدم رکھ لیا اس فلم کو جمیل بیگ اور حسن ضیا پرڈیوس کر رہے ہیں جبکہ اس کو معروف رائٹر محسن علی نے تحریر کیا ہے جبکہ اس نامور ہدایتکار ثاقب خان ڈائریکٹ کر رہے ہیں ذرائع کے مطابق فلم کی تیاریاں مکمل کی جاری ہیں جبکہ اس کا پیپر ورک مکمل کرلیا گیا ہے۔

جبکہ ہدایتکار کی جانب سے فلم میں دیگر کاسٹ فائنل ہونے کا بعد فلم کی مزید تفصیلات سامنے آئیں گی اس فلم میں سید جبران اور صبا قمر مرکزی کردار نبھاتے نظر آئیں گے جبکہ ان دنوں وہ ٹی وی پروجیکٹس میں حصہ لے رہے انہوں نے پی ٹی وی سے اپنے

مزید : کلچر