حوصلہ افزائی ہی اداکار کیلئے سب کچھ ہوتا ہے،بینا چوہدری

حوصلہ افزائی ہی اداکار کیلئے سب کچھ ہوتا ہے،بینا چوہدری

  



لاہور(فلم رپورٹر)فلم اور ٹی وی کی معروف سینئر اداکارہ بینا چوہدری نے کہا ہے کہ فن کا سفر مسلسل کامیابی کی جانب گامزن ہے۔میں اپنی کامیابی کے حصول تک محنت اور لگن سے کام جاری رکھوں گی۔میں نے کبھی کوئی ایسا کام نہیں کیا جس پر مجھے اور میری فیملی کو شرمندگی ہو۔”پاکستان“سے گفتگو کرتے ہوئے بینا چوہدری نے کہا ہے کہ حوصلہ افزائی ہی اداکار کیلئے سب کچھ ہوتا ہے۔میں ان دنوں کراچی میں بنائے جانے والے متعدد پراجیکٹس میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہوں۔

مزید : کلچر