ملٹی نیٹ ایل ای ڈی ٹی وی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی
لاہور (پ ر)ملٹی نیٹ ایل ای ڈی ٹی وی نے لگا دیا ہے Size ka Sixer اور 50"انڈروئڈٹی وی کی قیمت میں کر دی ہے حیرت انگیز کمی۔اور اس کرکٹ کے سیزن میں 50"انڈروئڈ ٹی وی کی قیمت ہے صرف 44,900روپے اور وہ بھی 2سال کی وارنٹی کے ساتھ۔اب شاندار 10,000روپے کے ڈسکاؤنٹ کے ساتھ اپنے کسٹمرز کو دے رہا ہے ایک میعاری اور با اعتماد ایل ای ڈی ٹی وی۔ملٹی نیٹ ایل ای ڈی ٹی وی کے کسٹمرز کا کہنا ہے کہ ملٹی نیٹ ایک میعاری اور قابل اعتماد برانڈ ہے۔