کرونا پر قابو پانے کے بعد چینی ڈاکٹرز کا جشن

    کرونا پر قابو پانے کے بعد چینی ڈاکٹرز کا جشن

  



بیجنگ (آن لائن)چین میں متعدد مریضوں کو کرونا وائرس سے صحت یاب کرنے کے بعد چینی ڈاکٹرز کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو میڈیکل ملازمین چین کے ایک اسپتال کے سامنے رقص کرتے ہوئے چھ مریضوں کی بازیابی کا جشن منارہے ہیں۔سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد طبی کارکنوں کا خیرمقدم کیا جارہا ہے جبکہ صارفین کی جانب سے انہیں ’ہیرو‘ کہا جارہا ہے۔یاد رہے کہ چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2700 سے تجاوز کرچکی ہے

جشن

مزید : صفحہ اول