نااہلی کیس، فیصل واڈا نے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی

نااہلی کیس، فیصل واڈا نے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی

  



اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے ناہلی سے متعلق کیس میں فیصل واڈا کے وکیل نے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت فیصل واوڈا کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،دور ان سماعت الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کے خلاف مقدمات کو یکجا کردیا،درخواست گزاروں کی جانب سے فیصل واوڈا کے خلاف حتمی شواہد اور ریکارڈ جمع نہ کرائے جاسکے،درخواست گزار نے کہاکہ امریکی سفارتخانہ سے رابطہ کیا ہے جس کا ابھی تک جواب نہیں آیا،الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کے خلاف کیس کی سماعت 10 مارچ تک ملتوی کردی۔

فیصل و

مزید : صفحہ اول