ڈاکٹر ارشاد احمد نے چیف ایڈمنسٹریٹر اوقافکا چارج سنبھال لیا

    ڈاکٹر ارشاد احمد نے چیف ایڈمنسٹریٹر اوقافکا چارج سنبھال لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) ڈاکٹرارشاد احمدنے سیکرٹری /چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب کا چارج سنبھال لیا۔ سیکرٹری /چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب نے چارج سنبھالتے ہی ڈائریکٹر جنرل مذہبی اموراوقاف پنجاب اور جملہ ڈائریکٹرز اوقاف پنجاب سے پنجاب اوقاف آرگنائزیشن کے امور پربریفنگ لی اور جاری شدہ معاملات کو جلد ازجلد پایہ تکمیل تک پہنچانے اور تعمیراتی ورکس کو مقررہ عرصہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کی۔