پچاس ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرطمسترد کرتے ہیں

  پچاس ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرطمسترد کرتے ہیں

  



لاہور (سٹی رپورٹر)انجمن تاجران ہال روڈ خدمت گروپ کے صدر بابر محمود نے کہا ہے کہ پچاس ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط کو نامنظور کرتے ہیں۔ہم نے چند مہینے پہلے بھی حکومت سے اپنی گزارشات کی تھی۔مذاکرات بھی کئے لیکن وہ سب بے سود ثابت ہوئے۔ایف بی آر کے شبر زیدی نے تین ماہ کی رعائت دے کر تاجر برادری کو ٹھنڈا کرنے کی کوشش کی لیکن اب وہ خود چھٹیوں پر چلے گئے ہیں اور تاجر برادری پھر احتجاج کی راہ پر ڈال گئے ہیں۔

بابر محمود

مزید : میٹروپولیٹن 1