بیکن ہاوس LMA 6E کی سیدہ حرم گیلانی کا اعزاز

بیکن ہاوس LMA 6E کی سیدہ حرم گیلانی کا اعزاز

  



لاہور(سٹی رپورٹر) بیکن ہاوس سکول سسٹم میں ہر سال انٹرنیشنل کینگرو کونٹیسٹ کروایا جاتا ہے جس میں طلبہ اپنی ذہانت کا مظاہرہ کرتے ہیں اور اچھی کارکردگی دکھانے پر اور جیتنے پر انٹرنشنل لیول پر انعامات حاصل کرتے ہیں اسی طرح اس سال بیکن ہاوس لاھور موٹیسری اکیڈمی کلاس 2 کی طالبہ سیدہ حرم گیلانی نے انگلش لینگولسٹک کینگرو ٹیسٹ میں پورے پاکستان میں پہلی پوزیشن حاصل کی جس پر حرم گیلانی کی اسکول پرنسپل مسِ آئشہ نے طالبہ کی حوصلہ افزائی کی اور سیدہ حرم گیلانی کے والدین کو مبارک باد پیش کی اور طالبہ کو ELKT جیتنے پر گولڈ میڈل،سرٹیفیکیٹ اور یو ایس بی پین پیش کیا۔

حرم گیلانی

مزید : میٹروپولیٹن 1