طالبعلم کا اعزاز

  طالبعلم کا اعزاز

  



لاہور(پ ر)متروکہ وقف املاک بورڈ کے ترجمان عامر حسین ہاشمی کے کم سن فرزند خدیش رضا نے دوسری جماعت کے امتحانات میں A+پوزیشن حاصل کی جس پر دی ایجو کیٹرز کیمپس سبزہ زار کی جانب سے طالب علم کی اعلی کارکردگی پر اسے میڈل اور تعریفی سند دی گئی۔جبکہ حدیثہ بتول نے پانچویں کلاس کے امتحان میں Aگریڈ حاصل کر کے نمایاں پوزیشن حاصل کی۔

اعزاز

مزید : میٹروپولیٹن 1