انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کی سالانہ کانفرنس یکم مارچ کو ہو گی

  انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کی سالانہ کانفرنس یکم مارچ کو ہو گی

  



لاہور (پ ر) انٹر نیشنل ختم نبوت مؤومنٹ کے زیر اہتمام 13 ویں سالانہ ختم نبوت کانفرس یکم مارچ کو ایوان اقبال لاہور میں بروز اتوارصبح 11:00 بجے مرکزی امیر فضیلۃ الشیخ مولاناڈاکٹر سعید احمد عنائت اللہ مدظلہٗ(مکہ مکرمہ) کی زیر امارت و سرپرستی اورجامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم حضرت مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی کی زیرِ صدارت منعقد ہوگی اس کانفرنس کی 2 نشتیں ہوں گی جس سے انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج(مدینہ منورہ)،فضیلۃ الشیخ حضرت مولانا عمر عبدالحفیظ مکی حفظہ اللہ،پیر ناصر الدین خاکوانی، الحاج حافظ صغیر احمد،مولانا فضل الرحمن درخواستی، مولانا محمد الیاس چنیوٹی ایم پی اے، صاحبزادہ مولانا زاہد محمود قاسمی،مولانا عبدالرؤف فاروقی،مولانا محب النبی، مولانا قاری محمد رفیق وجھوی، مولانا مفتی انیس احمد مظاہری، قاضی عبدالرشید، مولانا محمد امجد خان، مولانا سید عبدالخبیر آزاد، مولانا قاضی محمود الحسن، مولانا عبدالرؤف فاروقی، مولانا صوفی محمد اکرم، مولانا طاہر عبدالرزاق، مولانا عبدالواحد قریشی، مولانا مفتی طاہر مسعود، مولانا سیدکفیل شاہ بخاری، مولانا افتخار شاکر، محترم شمس الدین، علامہ ابتسام الٰہی ظہیر، مولانا کلیم اللہ، مولانا قاری احمد علی ندیم، پیر محمد شکیل اختر، مولانا جمال الدین، مفتی شاہد محمود، مولانا اختر حسین، مولانا مفتی رضوان اللہ، مولانا یٰسین صدیقی، مفتی عتیق الرحمن، مولانا نعیم الدین، مولانا شفیق الرحمن وجھوی سمیت مختلف دینی و مذہبی جماعتوں کے قائدین خطاب کریں گے۔

سالانہ کانفرنس

مزید : میٹروپولیٹن 1