تونسہ میں 8 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

تونسہ میں 8 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (جنرل رپورٹر)پنجاب میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، ڈی جی خان کے علاقہ تونسہ میں 8 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان پنجاب انسداد پولیو پروگرام کا کہنا ہے کہ لال خان کی عمر 8 ماہ ہے، بچے کی دائیں ٹانگ پولیو وائرس کی وجہ سے متاثر ہوئی۔ حکام محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ بچے کا والد محنت مزدوری کرتا ہے، بچے کی ویکسی نیشن ہسٹری معلوم کی جا رہی ہے۔ انسداد پولیو پروگرام نے نیا کیس سامنے آنے کے بعد نئی پولیو مہم کا اعلان کر دیا ہے، 16 مارچ سے ڈی جی خان میں 5 روزہ پولیو مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
پولیو وائرس

مزید :

صفحہ اول -