اوورسیز پاکستانیوں کو سرکاری حج سکیم میں درخواست دینے کی سہولت، 1000نشستیں مخصوص

    اوورسیز پاکستانیوں کو سرکاری حج سکیم میں درخواست دینے کی سہولت، ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کیلئے سرکاری حج سکیم میں درخواست دینے کی سہولت ایک ہزار نشستیں مخصوص کردی گئیں۔دنیابھر میں رہنے والے پاکستان کے نیشنل افراد کیلئے پہلی دفعہ 1000ہزار افراد کی نشستیں رکھی گئی ہیں جن پر بیرون ملک میں رہنے والے بغیر قرعہ اندازی کے کامیاب ہوں گے بیرون ملک میں رہنے والے پاسپورٹ کے ساتھ حج فارم کی فیڈنگ کروائیں گے ایک ہزار تک حج درخواست آنے کی صورت میں سارے کامیاب ہوگے اگر ایک ہزار سے زیادہ درخواستیں آئیں تو پھر قرعہ اندازی کے ذریعے ایک ہزار افرادکاچناؤہوگا۔

اوورسیز پاکستانی

مزید : صفحہ آخر