وزارت مذہبی امور نے کم عمر عازمین حج کیلئے واجبات اور ٹکٹ کاکرایہ جاری کر دیا

    وزارت مذہبی امور نے کم عمر عازمین حج کیلئے واجبات اور ٹکٹ کاکرایہ جاری ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور نے دوسال سے کم عمربچے عازمین حج کے لیے واجبات اور ٹکٹ کاکرایہ جاری کردیا (infants) کا کرایہ 10فیصدکراچی،کوئٹہ سے 12ہزار 702 جبکہ لاہور،اسلام آباد سے 13ہزار 477روپے ہو گا۔ محافظ فنڈ500روپے انجکشن فیس 1000روپے زم زم 460روپے ویزہ فیس 2ہزار 600روپے سعودی انشورنس فیس 4620روپے ادا کرنا ہوں گے حج 2020ء میں دوسال سے کم عمر بچوں کو فی کس کراچی، کوئٹہ 31ہزار 882روپے لاہور، اسلام آباد، پشاورسے 32ہزار 657روپے ادا کرنا ہوں گے۔

کرایہ

مزید : صفحہ آخر