چیئرمین ہوپ پنجاب خرم ثقلین نے ہوپ پنجاب کی جنرل کونسل کااجلاس 29فروری کو طلب کرلیا
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)چیئرمین ہوپ پنجاب خرم ثقلین نے ہوپ پنجاب کی جنرل کونسل کااجلاس 29فروری بروز ہفتہ کو صبح 11بجے لاہور میں طلب کرلیا۔حج آرگنائزر کو بروقت شرکت کی ای میل ارسال حج پالیسی 2020ء کے حوالے سے ہوپ کی طرف سے وزارت کو دی جانے والی تجاویز سمیت دیگر امور زیر بحث آئیں گے۔
اجلاس