اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب سینیٹ کا اجلاس آج ساڑھے دس بجے ہوگا

        اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب سینیٹ کا اجلاس آج ساڑھے دس بجے ہوگا

  



ا سلام آباد (این این آئی)سینیٹ کا اجلاس (آج) جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کیا گیا ہے،سینیٹ اجلاس میں مہنگائی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپوزیشن بحث کرے گی،سینیٹ اجلاس میں مہنگائی،افراط زر،چینی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر بھی بحث ہو گی

سینیٹ

مزید : صفحہ آخر