اسلام آباد،کرونا وائرس معاملہ،ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144نافذ کر دی

اسلام آباد،کرونا وائرس معاملہ،ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144نافذ کر دی

  



اسلام آباد(این این آئی)کرونا وائرس معاملہ،ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144فافذ کر دی۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات نے کہاکہ دفعہ 144 کانفاذ زائد قیمت ماسک فروخت کرنے والوں کے خلاف ہے۔ انہوں نے کہاکہ ماسک زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کے خلاف دفعہ 144 کے خلاف کاروائی کی جائے گی،دفعہ 144 کا نفاذ دو ماہ تک رہے گا۔انہوں نے کہاکہ اسلام آباد میں ماسک کی ذخیرہ اندوزی اورمنافع خوری کو برداشت نہیں کیا جائے، ماسک کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹاجائیگا۔

دفعہ 144فافذ

مزید : صفحہ آخر