راولپنڈی اورلاہورمیں دوہسپتالوں کو کروناوائرس ہسپتال ڈیکلیئر کرنے کا فیصلہ

    راولپنڈی اورلاہورمیں دوہسپتالوں کو کروناوائرس ہسپتال ڈیکلیئر کرنے کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی اور لاہور میں دو ہسپتالوں کو کروناوائرس اسپتال ڈیکلیئر کرنے کافیصلہ کرلیاگیا۔ سیکرٹری ہیلتھ نے کہاکہ ڈویژنل سطح کیاسپتالوں کوایچ ڈی یوڈیکلیئر کیا جا رہا ہے، ہسپتالوں میں ڈاکٹرزاوراسٹاف کوخصوصی لباس فراہم کیاجائیگا۔سیکرٹری ہیلتھ نے کہاکہ کورونا کے حوالے سپیشل لباس خریدنے کا حکم دے دیا گیا۔
ہسپتال ڈیکلیئر

مزید :

صفحہ آخر -