وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین کے تنخواہوں میں اضافے کیلئے سیکریٹری خزانہ سے مذاکرات کامیاب، احتجاج ختم

وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین کے تنخواہوں میں اضافے کیلئے سیکریٹری خزانہ سے ...

  



اسلام آباد(این این آئی)وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین کے تنخواہوں میں اضافے کیلئے سیکریٹری خزانہ سے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔سیکرٹری خزانہ نوید کامران بلوچ نے 5 مارچ تک مسئلہ حل کرنے کی یقین دھانی کرادی، احتجاجی ملازمین نے اعلان کیاکہ 5 مارچ تک ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں،5 مارچ تک بازوں پر سیاہ پیٹاں باندھ کر دفاتر آئیں گے۔ملازمین کے مطابق اگر مطالبات حل نہ ہوئے تو 5 مارچ کے بعد مکمل ہڑتال کا علان کریں گے

حتجاج ختم

مزید : صفحہ آخر