حمزہ شہباز کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا

  حمزہ شہباز کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا

  



  

لاہور(کرائم رپورٹر) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازشریف کوآج(جمعہ (احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ مسلم لیگ (ن) لاہور کی قیادت نے پارٹی کے اراکین اسمبلی، عہدیداروں اور کارکنان کو اظہار یکجہتی کے لئے احتساب عدالت پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔

حمزہ شہباز

مزید : صفحہ آخر