چنیوٹ میں فتح مباہلہ کانفرنس کا انعقاد،سعودی علماء کی بھی شرکت

        چنیوٹ میں فتح مباہلہ کانفرنس کا انعقاد،سعودی علماء کی بھی شرکت

  



چنیوٹ(خصوصی رپورٹ)مولانا الیاس چنیوٹی ایم پی اے کے زیر انتظام چنیوٹ میں فتح مباہلہ کانفرنس کا انعقاد،راجہ محمد صدیق وزیر بلدیات آزاد ریاست جموں و کشمیر،غلام محمد لالی ایم این اے،عالمی مذہبی سکالر مولانا زاہدالراشدی، مولانا قاری محمد رفیق،مفتی محمد حسن،مولانا عمر مکی، ڈاکٹر احمد علی سراج سمیت سعودی عرب سے مہمان علمائے کرام اور پاکستان بھر سے عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔کانفرنس کے اختتام پر مولانا الیاس چنیوٹی، راجہ محمد صدیق،ڈاکٹر احمد علی سراج نے کامران حیات کو کامیاب پروگرام آرگنائز کروانے پر ایوارڈ سے نوازا۔

مباہلہ کانفرنس

مزید : صفحہ آخر