افغان حکام نے پاکستان سے آنے والے 20 ٹرانزٹ کنٹینر روک لئے

افغان حکام نے پاکستان سے آنے والے 20 ٹرانزٹ کنٹینر روک لئے

  



ضلع خیبر (بیورورپورٹ) افغان حکام نے پاکستان سے آنے والے 20 ٹرانزٹ کنٹینر روک لئے، ان کنٹینروں میں فریض چکن ہیں جو امریکہ سے افغانستان لائی جاتی ہے کرونا وائرس سے نمٹنے کے پیش نظر ان کو واپس کر دئے افغان پولیس کا موقف پاک افٖغان بارڈر طورخم پر پاکستان سے افغانستان جانے والے ٹرانزٹ کے 20کنٹینر ز واپس کر دئے واضح رہے کہ ان کنٹینروں می۹ن چکن تھا جو امریکہ سے افغانستان لائی جاتی ہے اس ضمن مین افغان پولیس کا موقف ہین کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے انہوں نے چکن کے کنٹینروں کو افغانستان آنے پر پابندی لگائی ہے اس ضمن میں جس کسٹم اکلیئرنس ایجنٹس سے فون پر بات کی تو ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے 20 کنٹینرز کلئر کئے ہیں تاہم افغان پولیس نے طورخم بارڈر پر روک لئے ہیں اور افغاانستان نہیں جانے دیتے جبکہ افغان حکام کا موقف ہیں کہ انہوں نے یہ کنٹینر کرونا وائرس سے نمٹنے کے پیش نظر افغانستان آنے سے روک لئے ہیں ۔

مزید : صفحہ اول