اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایم پی اے کاشف محمود کی نااہلی کا فیصلہ معطل

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایم پی اے کاشف محمود کی نااہلی کا فیصلہ معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
اسلام آباد (این این آئی)پی پی 241 بہاولنگر سے مسلم لیگ (ن)کے ایم پی اے کاشف محمود کی نااہلی کیخلاف اپیل پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا نااہلی کا فیصلہ معطل کر دیا۔ جمعرات کو جسٹس مظہر عالم میاں خیل کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ دور ان سماعت سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا نااہلی کا فیصلہ معطل کر دیا۔کاشف محمود کو جعلی ڈگری کی بنا پر ہائیکورٹ نے نااہل قرار دیا تھا۔ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف کاشف محمود نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا۔
نااہلی کا فیصلہ معطل

مزید :

صفحہ آخر -