احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس کے ملزم خورشید انور جمالی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 مارچ تک توسیع کر دی

    احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس کے ملزم خورشید انور جمالی کے جوڈیشل ...

  



اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس کے ملزم خورشید انور جمالی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 مارچ تک توسیع کر دی۔ جمعرات کو ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر احتساب کے جج محمد بشیر کے روبرو پیش کیا گیا،عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے خورشید انور جمالی کو 16 مارچ کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔

احتساب عدالت

مزید : صفحہ آخر