کراچی کنگز کے عامر یامین کی ملتان سلطان کیخلاف میچ میں شمولیت مشکوک

      کراچی کنگز کے عامر یامین کی ملتان سلطان کیخلاف میچ میں شمولیت مشکوک

  



ملتان(نمائندہ خصوصی)عامر یامین شجرکاری مہم کا حصہ بن گئے،پودے لگائے، تفصیل کے مطابق ڈسڑکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ملتان کے زیراہتمام پلانٹ فار پاکستان مہم کے سلسلہ میں ڈسڑکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ملتان کی جانب سے درخت لگانے کی تقریب ملتان کرکٹ گراونڈ نواں شہر ملتان میں منعقد ہوئی مہمان خصوصی انٹرنیشنل کرکٹرر عامر یامین تھے.جنہوں نے پودا لگایا اس موقع پر محمد (بقیہ نمبر9صفحہ12پر)

جمیل کامران ڈسڑکٹ سپورٹس آفیسر ملتان نے کہا کہ پلانٹ فار پاکستان ویژن کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے ڈیپارٹمنٹ نے پروگرام ترتیب دیا ہے کہ زیادہ سے زیادہ پودے لگا کہ پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانے میں اپنا کردار احسن طریقے سے ادا کریں گے.عامر یامین انٹرنیشنل کرکٹرر نے کہا کہ ہر شہری کا فرض ہے کہ وہ اپنے حصہ کا ایک پودا لگا کر ایک سرسبزو شاداب پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں.تاکہ ہماری آئندہ آنے والی نسلیں صاف ستھری فضا میں سانس لیں.اور صحت مندانہ زندگی گزاریں.انہوں نے کہا کہ میرے لیے قابلِ فخر ہے کہ میں اپنے شہر میں ڈسڑکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ملتان کی اس مہم میں پودا لگا کر اپنا حصہ ڈال رہا ہوں.آخر میں مملکت پاکستان کی ترقی اور کامیابی کے لیے خصوصی دعا کی گئی کے۔

مشکوک

ملتان(نمائندہ خصوصی)پی ایس ایل فائیو کی ٹیم ملتان سلطانز کے کھلاڑی علی شفیق نے کہا ہے کہ تمام

مزید : ملتان صفحہ آخر