ملتان سلطانز کی سپورٹ کیلئے اسلام آباد سے اہم شخصیات ہفتے کو ملتان پہنچیں گی

  ملتان سلطانز کی سپورٹ کیلئے اسلام آباد سے اہم شخصیات ہفتے کو ملتان پہنچیں ...

  



ملتان(نمائندہ خصوصی)ملتان سلطانز کی سپورٹ کیلئے اسلام آباد (بقیہ نمبر21صفحہ12پر)

سے اہم شخصیات ہفتے کو ملتان پہنچیں گی، ذرائع کے مطابق ملتان سلطانز کی سپورٹ کیلئے اسلام آباد کی اہم شخصیات، جہانگیر ترین اورعلی ترین کی دعوت پر کل ملتان آئیں گے، علی ترین کا خصوصی طیارہ مہمانوں کو لیکر ملتان آئے گا۔

سپورٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر