ایک میچ نے ملتان سلطان کے کھلاڑیوں کو اعداد وشمار میں پہلی صف میں لاکھڑا کیا

ایک میچ نے ملتان سلطان کے کھلاڑیوں کو اعداد وشمار میں پہلی صف میں لاکھڑا کیا

  



ملتان(نمائندہ خصوصی)ایک میچ نے ملتان سلطان کے کھلاڑیوں کو اعداد(بقیہ نمبر23صفحہ12پر)

وشمار میں پہلی صف میں لاکھڑا کیا، پشاور زلمی کے خلاف میچ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے سہیل تنویر سب سے زیادہ وکٹیں لینے والوں بالروں میں تیسرے نمبر پر پہنچ گئے جبکہ ایک میچ میں 13رنز دے کرچار وکٹٰیں لینے والے پہلے بالر بن گئے، شاہدآفریدی دوسرے اور حسنین تیسرے نمبر ہیں،جبکہ ذیشان اشرف وکٹ کے پیچھے تین کیچ پکڑ کر تیسرے نمبر ہیں۔

پہلی صف

مزید : ملتان صفحہ آخر