سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی‘ مخدوم احمد محمو دکل مظفر گڑھ میں میڈیا سے گفتگو کرینگے

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی‘ مخدوم احمد محمو دکل مظفر گڑھ میں میڈیا سے ...

  



ملتان (سپیشل رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کی سوشل میڈیا اور سیکرٹریز انفارمیشن کی مشترکہ میڈیا کانفرنس زیر (بقیہ نمبر25صفحہ12پر)

صدارت جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود 29 فروری 11 بجے دن جنوبی پنجاب کے سیکرٹری انفارمیشن و ایم این اے نواب زادہ افتخار احمد خان کی رہائشگاہ سیف نگر خانگڑھ ضلع مظفرگڑھ میں منعقد ہو گی جس کے مہمان خصوصی مرکزی وائس چیئرمین پیپلزپارٹی و سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی، مرکزی سیکرٹری انفارمیشن پیپلزپارٹی و ایم این اے نفیسہ شاہ، مرکزی سیکرٹری انفارمیشن پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین و سینیٹر مولا بجش چانڈیو، سیکرٹری انفارمیشن کے پی کے سینیٹر روبینہ خالد، جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر خواجہ رضوان عالم و دیگر مرکزی و صوبائی رہنما ہوں گے

گفتگو

مزید : ملتان صفحہ آخر