کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے کرائسس سنٹر بنایا جائے،رحمن ملک

کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے کرائسس سنٹر بنایا جائے،رحمن ملک

  



اسلام آباد (این این آئی) سینٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ رحمن ملک نے کہاہے کہ کرونا وائرس کے تدارک کیلئے کرائسس سنٹر بنایا جائے، کرائسزسنٹر کیلئے وزارت داخلہ تعاون کرے، رحمان ملک نے کہا ایران سے آنیوالی پروازیں مرکزی ائیرپورٹس کی بجائے ملحقہ مقامات پر اتاری جائیں،عوام میں کرونا وائرس سے متعلق شعورپیدا کرنے کے لئے ریڈیو پاکستان، نجی و سرکاری ٹی وی چینلز اور موبائل فون کمپنیوں کے ذریعے پیغامات ارسال کئے جائیں

رحمن ملک

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر