سرکاری فیسوں میں خرد برد کرنے کا معاملہ سابق سب رجسٹرار سٹی ملتان عثمان اکرم کیخلاف جوڈیشل ایکشن منظور

سرکاری فیسوں میں خرد برد کرنے کا معاملہ سابق سب رجسٹرار سٹی ملتان عثمان ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان (کو رٹ رپورٹر) سرکاری فیسوں میں خرد برد کرنے کا معاملہ سابق سب رجسٹرار سٹی ملتان عثمان اکرم کے خلاف (بقیہ نمبر26صفحہ12پر)

جوڈیشل ایکشن منظور کرلیا گیا۔جوڈیشل ایکشن ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان نے منظور کیا۔واضح رہے کہ  سابق سب رجسٹرار ملتان عثمان اکرم پر سرکاری فیسوں کی مد میں کروڑوں روپے خرد برد کرنے کا الزام تھا۔جس پر اس کے خلاف اینٹی کرپشن ملتان میں   مقدمہ درج کیا گیا تھا۔انکوائری کے دوران الزامات ثابت ہونے پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان نے ملزم کے خلاف جوڈیشل ایکشن منظور کرتے ہوئے ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔
جوڈیشل ایکشن