کرونا وائرس کا شبہ میں 2مریض نشتر داخل

  کرونا وائرس کا شبہ میں 2مریض نشتر داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان (کو رٹ رپورٹر) کرونا وائرس کا خطرہ، کروانا وائرس کے شبہ میں لیہ کے دو مریض نشتر ہسپتال منتقل کر دئیے (بقیہ نمبر28صفحہ12پر)

گئے۔60 سالہ پٹھان مائی،70 سالہ خدا بخش کو کرونا وائرس کے شبہ میں نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔دونوں مریضوں نے چند روز قبل ایران کا سفر کیا تھا۔دونوں مریض بخار اور کھانسی میں مبتلا ہیں۔نشتر حکام کے مطابق نشتر ہسپتال میں دونوں مریضوں کا ابتدائی چیک اپ کیا جا رہا ہے۔
کرونا