وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کل دورہ راجن پور متوقع

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کل دورہ راجن پور متوقع

  



را جن پور(نا مہ نگار)وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کل راجن پور کا دورہ کریں گے راجن پوروزیر اعلی پنجاب ڈسٹرکٹ ہسپتال (بقیہ نمبر37صفحہ12پر)

ریسکیو آفس ہائی سکول اور ماڈل تھانہ سٹی اور تھا نہ صدر اور ڈسٹر کٹ ہسپتال کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطا بق راجن پور وزیر اعلی پنجاب کی آمد کے حوالے سے تمام تر انتظامات مکمل۔

متوقع

مزید : ملتان صفحہ آخر