محسنوال: طلباء تنظیموں میں تصادم فائرنگ سے دو زخمی‘ہسپتال منتقل

محسنوال: طلباء تنظیموں میں تصادم فائرنگ سے دو زخمی‘ہسپتال منتقل

  



محسن وال(نمائندہ پاکستان)آئے روز طلباء تنظیموں میں تصادم،گزشتہ روز فائرنگ سے دو طلباء زخمی،تفصیلات کے (بقیہ نمبر48صفحہ12پر)

مطابق آئے روز گورنمنٹ ڈگری کالج بوائز اور پرائیویٹ کالجز کے طلباء کی بنائی گئی طلباء تنظیموں کے مابین جھگڑا معمول ہے،گزشتہ روز بھی گزشتہ روز گورنمنٹ ڈگری کالج بوائز کے دو طلباء گروپوں میں تصادم ہوا،تصادم کے دوران فائرنگ سے دو طلباء شرافت علی اور ذیشان زخمی ہوگئے،جنہیں ریسکیو1122نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا،تھانہ سٹی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کردی جبکہ فائرنگ کرنے والے رمضان،نعیم اور شعیب فرار ہوگئے۔

طلباء زخمی

مزید : ملتان صفحہ آخر