اسلحہ لائسنس جاری کرنے کے لیے رشوت بٹورنے والے ملزم سے تحقیقات کا دائرہ وسیع

  اسلحہ لائسنس جاری کرنے کے لیے رشوت بٹورنے والے ملزم سے تحقیقات کا دائرہ ...

  



ملتان (کو رٹ رپورٹر ) اسلحہ لائسنس جاری کرنے کے لیے رشوت بٹورنے والے ملزم سے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا (بقیہ نمبر47صفحہ12پر)

گیا ہے قاس سلسلے میں ملزم نے سنسنی خیز انکشافات کئیے ہیں اور ایف آئی اے نے ملزم کی نشاندہی پر مزید چھاپے مارے ملزم محمد شہباز کے خلاف مدعی محمد ثاقب نے درخواست دی کہ اسکے علاقے میں مسائل کی وجہ سے اسے اسلحہ کی ضرورت ہے جو کہ نادرا کے زیر اہتمام بنایا جارہا ہے جس پر ملزم نے لائسنس بنانے کے لیے رشوت بٹوری جس پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتاری عمل میں لائی گئی ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے اہم انکشافات کی توقع ہے

دائرہ وسیع

مزید : ملتان صفحہ آخر