ملتان انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر 6 پروازیں تاخیر کا شکار

ملتان انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر 6 پروازیں تاخیر کا شکار

  



 ملتان(نیوز رپورٹر) ملتان انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر 6 پروازیں (بقیہ نمبر39صفحہ7پر)

تاخیر کا شکار، مسافروں کو پریشانی کا سامنا رہا، تفصیل کے مطابق ملتان ایئرپورٹ سے جدہ، دوبئی اور مدینہ جانے والی پروازیں ایک، ایک گھنٹہ تاخیر کا شکار رہیں، اسی طرح جدہ، مسقط اور بحرین سے ا?نے والی غیر ملکی ایئرلائنز کی پروازیں بھی ایک، ایک گھنٹے کی تاخیر سے ملتان پہنچیں، پروازوں کی تاخیر کے باعث مسافروں کو ایئرپورٹ پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

تاخیر

مزید : ملتان صفحہ آخر