6 سال سے مفرور دوہرے قتل کا مجرم اشتہاری گرفتار   

 6 سال سے مفرور دوہرے قتل کا مجرم اشتہاری گرفتار   

  



 تونسہ شریف نمائندہ پاکستان تھانہ سٹی تونسہ پولیس نے 6 سال سے (بقیہ نمبر43صفحہ7پر)

مفرور دوہرے قتل کا مجرم اشتہاری گرفتار کرلیا۔ مجرم اشتہاری محمد اصغر ولد خان محمد قوم جراح سکنہ بستی جراح موضع ڈمرہ جنوبی تحصل تونسہ شریف نے سال 2014 کو دخترم کی اپنی بیوی کیساتھ  لڑائی جھگڑا کرنے پر کلہاڑی کے وار  کیے اور بہن چھڑانے آئی تو اس کو بھی کلہاڑی کے وار کر کے  زخمی کر دیا   دونوں خواتین موقع پر جابحق ہو گئیں۔  جس کے خلاف مقدمہ درج رجسٹر ہوا مجرم اشتہاری بخوف گرفتاری عرصہ 6 سال سے روپوش تھا  ڈی پی او اسد سرفراز کی ہدایت پر مجرم اشتہاری کی گرفتاری عمل میں لانے کے لئے محمد آصف رشید ڈی ایس پی تونسہ نے ٹیم تشکیل دی۔   ٹیم نے ٹیکنیکل وسائل بروئے کار لاتے ہوئے مجرم اشتہاری  محمد اصغر کو گرفتار کیا جس سے مزید انٹیروگیشن جاری ہے۔

اشتہاری

  

مزید : ملتان صفحہ آخر