جھوٹے مقدمہ کا اندراج،آئی جی پنجاب کی جانب سے سخت پالیسی بنانے کا فیصلہ

جھوٹے مقدمہ کا اندراج،آئی جی پنجاب کی جانب سے سخت پالیسی بنانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (کو رٹ رپورٹر) شہریوں کے خلاف جھوٹے مقدمہ کا اندراج(بقیہ نمبر48صفحہ7پر)

،آئی جی پنجاب کی جانب سے سخت پالیسی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے پنجاب پولیس کو کسی بھی شہری کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے پر ایس ایچ او کے خلاف سخت ایکشن لیا جا ئے گا، اس سلسلے میں آئی جی پنجاب کی جانب سے پالیسی بنائی جا رہی ہے، معلوم ہوا ہے شہریوں کے خلاف جھوٹے مقدمات درج کرنے کا سلسلی روکنے کے لئیے سخت پالیسی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ایس ایچ او ہدایت جاری کی گئیں ہیں کہ شہریوں کے خلاف جھوٹے مقدمات درج نہیں کئیے جاۂیں گے مقدمات درج کرنے سے پہلے تحقیقات کی جائیں اگر مقدمہ کے واقعات سچ ہوں تو درج کیا جائے ورنہ درخواست خارج کر دی جائے
جھوٹے مقدمات