تعلقات کا شبہ‘ درجنوں افراد کا نوجوان پر تشدد‘ انسانی غلاظت پلاڈالی

تعلقات کا شبہ‘ درجنوں افراد کا نوجوان پر تشدد‘ انسانی غلاظت پلاڈالی

  



جتوئی (نامہ نگار) تھانہ جتوئی کے نواحی علاقہ میں کھلیان انسانیت کی تذلیل بھابھی کے ساتھ کے ناجائز تعلقات کا شک پر ظفر نامی نوجوان پر سرعام تشدد منہ کالا کیا نسانی فضلہ(بقیہ نمبر17صفحہ12پر)

پلا کر سرعام گھسیٹتے رہے ویڈیو بھی بنالی گئی تاحال تھانہ جتوئی پولیس نے وقوعہ سے لاعلم تفصیلات کے مطابق تھانہ جتوئی کا نواحی علاقہ کی بستی عارف میں حنیف عبدالطیف کوشک تھا تاکہ محمد ظفر نامی نوجوان جو فنیچر کا کام کرتا ہے اسکے کی بھابھی سے ناجائز تعلقات ہیں محد ظفر کو پکڑ کر بہیانہ تشدد کیا گیا اور کس کا منہ کالا کرکے انسانی غلاظت پلا کر سرعام گھسیٹتے رہے اور تشدد میں مردار عورتین شامل تھیں اور ویڈیو بھی ببناتے رہے انسانیت کی اس کھلی تذلیل پر اہالیان علاقہ کا احتجاج پولیس تھانہ جتوئی وقوعہ سے لاعلم اعلی حکام سے کارروائی کا مطالبہ رابطہ کرنے پر پولیس جتوئی نے کہا کہ ہم اس وقوعہ کا کوئی عمل نہ ہے

انسانی غلاظت

مزید : ملتان صفحہ آخر