کوئٹہ ،اسسٹنٹ اٹارنی جنرل میر عطااللہ لانگو عہدے سے مستعفی ہو گئے
کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسسٹنٹ اٹارنی جنرل میر عطااللہ لانگو عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔
نجی ٹی ویکے مطابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل میر عطااللہ لانگو عہدے سے مستعفی ہو گئے ،عطااللہ لانگو نے اپنا استعفیٰ اٹارنی جنرل کو ارسال کردیاہے، عطاللہ لانگو کاکہنا ہے کہ ذاتی مصروفیات کے باعث مزید خدمات سرانجام نہیں دے سکتا۔