پی ایس ایل سیزن5 ، کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان ٹاس ہو گیا

پی ایس ایل سیزن5 ، کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان ٹاس ہو گیا
پی ایس ایل سیزن5 ، کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان ٹاس ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ملتان سلطان ٹورنامنٹ میں اپنے تین میچ کھیل چکی ہے اور چوتھے کیلئے آج میدان میںاتری ہے تاہم تین میں سے ملتان سلطانز نے دو میچوں میں کامیابی حاصل کی اور چار پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر دوسرے نمبر پر ہے ۔
کراچی کنگز نے ٹورنامنٹ میں اب تک اپنے دو میچ کھیلے ہیں اور تیسرے کیلئے آج میدان میں اتری ہے تاہم دو میں سے ایک میچ میں کامیابی اور ایک میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے باعث وہ دو پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل میں چوتھے نمبر پر ہیں۔

مزید :

PSL -PSL News Update -