ایک عرصے تک غائب رہنے والی ایان علی منظر عام پر آگئیں، سیلفی شیئر کردی

ایک عرصے تک غائب رہنے والی ایان علی منظر عام پر آگئیں، سیلفی شیئر کردی
ایک عرصے تک غائب رہنے والی ایان علی منظر عام پر آگئیں، سیلفی شیئر کردی

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایک عرصے تک منظر عام سے غائب رہنے والی ڈالر گرل ایان علی دوبارہ منظر عام پر آگئی ہیں۔

کرنسی سمگلنگ کیس میں ملوث ماڈل گرل ایان علی گزشتہ برس سے منظر عام سے غائب تھیں، نہ تو ان کے سوشل میڈیا پر کوئی ایکٹویٹی موجود تھی اور نہ ہی ان کے حوالے سے خبریں سامنے آرہی تھیں ۔ ان کے بارے میں یہ دعوے بھی کیے جاتے رہے ہیں کہ وہ بیرون ملک جاچکی ہیں۔

طویل عرصے بعد جمعہ کو ایان علی بذریعہ سوشل میڈیا منظر عام پر آئی ہیں، انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی ایک سیلفی شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے پوچھا ہے ’خوبصورت لوگو، آپ کا کیا حال ہے؟‘

مزید : تفریح