گلین میکسویل کی بھارتیوں کو ’سالا ‘بنانے کی تیاری ،کس لڑکی سے منگنی کی ؟تصویر بھی سامنے آگئی

گلین میکسویل کی بھارتیوں کو ’سالا ‘بنانے کی تیاری ،کس لڑکی سے منگنی کی ...
گلین میکسویل کی بھارتیوں کو ’سالا ‘بنانے کی تیاری ،کس لڑکی سے منگنی کی ؟تصویر بھی سامنے آگئی

  



سڈنی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) آسٹریلیا کے جارح مزاج بلے باز گلین میکسویل نے نئی اننگز کا آغاز کرلیا،معروف کرکٹر نے اپنی بھارتی دوست ونی رمن کے ساتھ منگنی کرلی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر میکسویل اور ونی نے تصویر شیئر کی جس میں ونی رمن منگنی کی انگوٹھی پہنے ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔ونی نے لکھا کہ ’میرے پسندیدہ شخص نے گزشتہ ہفتے مجھ سے شادی کرنے کو کہا۔‘

واضح رہے کہ شعیب ملک نے بھی بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا سے شادی کی تھی جس پر بھارت میں خوب ہنگامہ آرائی ہوئی تھی ۔

View this post on Instagram

????

A post shared by Glenn Maxwell (@gmaxi_32) on

مزید : کھیل