گجرات میں پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک  جبکہ ایلیٹ فورس کا ایک جوان شہید

گجرات میں پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک  جبکہ ایلیٹ فورس کا ایک جوان شہید
گجرات میں پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک  جبکہ ایلیٹ فورس کا ایک جوان شہید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گجرات(ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈنگہ کے گاؤن ڈھنڈالہ میں  پولیس مقابلے کے دوران تین ڈاکو ہلاک  جبکہ ایلیٹ فورس کا اہلکار شہید ہو گیا۔
دنیا نیوز کے مطابق پولیس  ٹیم ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر تعاقب کررہی تھی کہ ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی جس سے ایلیٹ فورس کا اہلکار ذوالفقار حیدر شہید ہوگیا جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے تین ڈاکو مارے گئے۔ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی تاحال شناخت نہ ہوسکی ہے۔

مزید :

قومی -