پشاور زلمی کے کھلاڑی حیدر علی کا میدان میں آکر پہلی گیند پر چھکا،ویڈیو دیکھیں

پشاور زلمی کے کھلاڑی حیدر علی کا میدان میں آکر پہلی گیند پر چھکا،ویڈیو ...
پشاور زلمی کے کھلاڑی حیدر علی کا میدان میں آکر پہلی گیند پر چھکا،ویڈیو دیکھیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور زلمی کے جارح مزاج بلے باز حیدر علی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف اننگز کا آغاز شاندار چھکا لگا کر کیا تھا جس کے بارے میں میچ کی اختتام پر ان کا کہنا تھا کہ پہلی گیند پر چھکا اس لیے مارا کیونکہ میں پر اعتماد تھا لیکن خود پرحد سے زیادہ اعتماد نہیں کرتا ۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔

مزید :

PSL -PSL Video Gallery -