پی ایس ایل، راشد خان کے متبادل نیپالی  لیگ سپنر   نے لاہور قلندر ز کو جوائن کرلیا

پی ایس ایل، راشد خان کے متبادل نیپالی  لیگ سپنر   نے لاہور قلندر ز کو جوائن ...
پی ایس ایل، راشد خان کے متبادل نیپالی  لیگ سپنر   نے لاہور قلندر ز کو جوائن کرلیا

  

کراچی (ویب ڈیسک )ٰپاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز نے افغانستان کے لیگ سپنر  راشد خان کی جگہ نیپال کے لیگ سپنر    سندیپ لمیچا نے  کو  سکواڈ کا حصہ بنا لیا۔

ایکسپریس کے مطابق سندیپ لمیچانے نے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے ہوئے لیگ میں اپنا ڈیبیو کیا تھا۔ نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے راشد خان لاہور قلندرز کو دستیاب نہیں رہے، انہوں نے لیگ کے ابتدائی دو میچز میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کی تھی۔

مزید :

PSL -PSL News Update -