کیا حمزہ شہباز کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ ہے؟ شاہد خاقان عباسی نے اصل بات بتادی

کیا حمزہ شہباز کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ ہے؟ شاہد خاقان عباسی نے اصل بات ...
کیا حمزہ شہباز کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ ہے؟ شاہد خاقان عباسی نے اصل بات بتادی

  

شکرگڑھ (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کاکہناہے کہ حمزہ شہباز کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں ، احتساب کے نام پر انتقام جاری ہے۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کاکہناہے کہ سینیٹ کا الیکشن الیکشن ہے عدم اعتماد کی تحریک نہیں ، ماضی میں اسٹیبلشمنٹ کا رول سب کے سامنے ہے ،یوسف رضاگیلانی نے کہاکہ ابتک اسٹیبلشمنٹ کا کردار نظر نہیں آیا،سینیٹ الیکشن میں کیاہوتا ہے سب ن دیکھ لیں گے ۔

شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ ہماری جنگ اقتدار کی نہیں نظام کی درستگی کی ہے،ڈسکہ الیکشن پر الیکشن کمیشن نے درست فیصلہ کیا،یوسف رضاگیلانی بھارتی اکثریت سے سینیٹر منتخب ہو جائیں گے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -نارووال -اہم خبریں -