کراچی کے علاقے اورنگی نمبر ایک میں دھماکہ

کراچی کے علاقے اورنگی نمبر ایک میں دھماکہ
کراچی کے علاقے اورنگی نمبر ایک میں دھماکہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے اورنگی نمبر ایک میں دھماکے میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔
نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق دھماکہ مبینہ طور پر سیوریج لائن میں گیس بھرنے کے باعث ہوا،دھماکے کے مقام پر زمین کئی جگہ سے پھٹ گئی ، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز اور امدادی ٹیمیں علاقے میں پہنچ گئی اور علاقے میں امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔