اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کو اپنی ٹیم کے کس شعبے مسئلہ ہے ؟کھلے عام تنقید کا نشانہ بنا ڈالا 

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کو اپنی ٹیم کے کس شعبے مسئلہ ہے ؟کھلے ...
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کو اپنی ٹیم کے کس شعبے مسئلہ ہے ؟کھلے عام تنقید کا نشانہ بنا ڈالا 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پی ایس ایل ٹیم اسلام آباد یونائٹیڈ کے کپتان شاداب خان نے اپنی ٹیم کے بلے بازوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ٹاپ آرڈر بیٹسمین غلطیوں سے سبق نہیں سیکھ رہے بلکہ غلطیاں دہرا رہے ہیں، آئندہ کے میچز میں کوشش کرنا ہو گی کہ غلطیاں نہ کریں۔انہوں نے تماشائیوں کی موجودگی کی تعریف کی لیکن ساتھ ساتھ شکوہ بھی کیا کہ تماشائی ان کی ٹیم کو سپورٹ نہیں کر رہے مگر امید ضرور ہے کہ آنے والے میچز میں نیشنل سٹیڈیم پر تماشائی اسلام آباد یونائٹید کی بھی سپورٹ کریں گے۔واضح رہے کہ اسلام آباد یونائٹڈ نے اب تک تین میچوں میں سے صرف ایک جیتا ہے جبکہ دو میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔

مزید :

PSL -PSL Expert Opinion -